برطانیہ‘ سب سے کم عمردہشت گرد کودو سال قید کی سزا

لندن :برطانیہ میں دہشت گردی کے جرم میں ایک ٹین ایجر کو دو سال کے ایک اصلاحی مرکز میں قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ برطانیہ میں دہشت گردی کے جرم میں سزا پانے والے یہ سب سے کم عمر شخص ہیں۔کارنوال سے تعلق رکھنے والے اس 16 سالہ لڑکے نے بم بنانے کا طریقہ کار انٹرنیٹ سے ڈاؤن لوڈ کرنے سمیت 12 جرائم کا اعتراف کیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں