بحرالکاہل میں خوفناک زلزلہ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں سونامی کا خطرہ

سڈنی: جنوبی بحرالکاہل میں 7 اعشاریہ 7 شدت کے ہولناک زلزلے کے بعد خطے میں موجود ممالک کو سونامی کے خطرے سے خبردار کردیا گیا ہے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی جغرافیائی سروے کا کہنا ہے کہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب نیو کیلوڈونیا کے مشرق میں 415 کلومیٹر دور واؤ کے مقام پر 7 اعشاریہ 7 کا انتہائی شدید زلزلہ آیا

اپنا تبصرہ بھیجیں