سینیٹ الیکشن: پی این پی(عوامی) نے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیدی

کوئٹہ: پا کستان نیشنل پارٹی (عوامی) نے سینیٹ انتخابات میں سیاسی جماعتوں، آزاد امیداروں کے ساتھ مذاکرات کرنے کے لئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی، پا کستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے مرکزی صدر سید احسان شاہ نے سینٹ الیکشن 2021کے سلسلے میں مزاکرتی کمیٹی ہفتہ کو تشکیل دے دی جو تمام سیا سی جما عتوں، آزاد امید واروں کے سا تھ حمایتی، سیا سی امور پر با اختیار اور فیصلہ کن کمیٹی ہو گی کمیٹی میں مرکزی سیکر ٹری جنرل چیئرمین آصف بلوچ، نائب صدر میر غفور احمد بزنجو، ڈپٹی جنرل سیکر ٹری حمید حاجی شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں