تخت لاہورمیں خریدوفروخت کی منڈی لگ گئی،پاکستانیوں کی نگاہیں سپریم کورٹ نیب ترمیمی کیس پرلگی ہیں، شیخ رشید

راولپنڈی(انتخاب نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ عمران خان صوبائی اسمبلیوں سے ہرقیمت پرنکلے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں ..مزید پڑھیں