چاغی کے صحرا میں گرمی سے دو نوجوان جاں بحق

چاغی ( آئی این پی) چاغی کے صحرا میں گرمی سے دو نوجوان جاں بحق ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق مر نے والے دونوں نوجوان گاڑی کا فیول ختم ہونے پر پیٹرول پمپ ڈھونڈنے نکلے اور صحرا میں راستہ بھٹک گئے تھے جس کے بعد وہ گرمی کے باعث انتقال کرگئے ضلعی انتظامیہ نے بتایاکہ نوجوانوں کا تعلق چاغی کے علاقے دالبندین کلی داد آباد سے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں