پیٹرولیم اور گیس پیداواری کمپنیوں کا پاکستان میں 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد (آئی این پی ) پٹرولیم و گیس کی تلاش و پیداواری کمپنیوں نے وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان میں 3 سال کے دوران 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان میں مقامی سطح پر تیل اور گیس کے ذخائر کی تلاش ہماری اولین ترجیح ہے، پاکستان تیل اور گیس کی درآمد پر ہر سال اربوں ڈالر خرچ کرتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں