دکی،نامعلوم افراد کی یو فون ٹاور پر فائرنگ، مشینری کو آگ لگا کر نذر آٹش کردیا

دکی(یو این اے)تحصیل لونی کے علاقے کلی ولیانی میں نامعلوم مسلح افراد نے جمعے کی شب یوفون ٹاور پر فائرنگ کی لیویز ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے ٹاور کی مشینری کو آگ لگا کر نذر آتش کردیا ہے۔جسکی وجہ سے جرنیٹر سولر شمسی سسٹم اور دیگر مشینری جلکر خاکستر ہوگئی آگ کے شعلے اور فائرنگ کی آوازیں دور دور تک لوگوں نے سنی ہے۔ لیویز نے واقع کی رپورٹ درج کرلی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں