سبی، چینک چوک گرلز ہائی سکول کے باہر دھماکہ، ایک شخص جاں بحق

سبی (نمائندہ انتخاب) چینک چوک گرلز ہائی سکول کے باہر دستی بم حملہ ایک راہگیر جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق چینک چوک گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کے قریب نامعلوم  موٹرسائیکل سوار افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگۓ دستی بم پھٹنے سے ایک راہ گیرجان بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوۓ زخمیوں کو فوری طور پر ٹیچنگ اسپتال پہنچایا گیا واقع کے بعد پولیس ودیگر سیکیورٹی فورسز جاۓ وقوعہ پہنچ کر مذید تفتیش کا آغاز شروع کردیا



اپنا تبصرہ بھیجیں