کوئٹہ پولیس عمران خان کی سالگرہ کیک اپنے ساتھ لے گئیں

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج کے موقع پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پریس کلب جانے والے تمام کر راستے بلاک کردی گئ،جس کی وجہ سے شہروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ دوسری جا نب کوئٹہ ضلعی انتظامیہ نے عمران خان کی سالگرہ کے کیک کو بھی نہیں بخشا منان چوک پر پولیس کیک کو اپنے ساتھ لے گئیں

اپنا تبصرہ بھیجیں