کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش، پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان میں بارش برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا، بلوچستان میں آج سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ کوئٹہ سمیت صوبے کے متعدد اضلاع میں آج بارش ہوئی جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے