قلات میں فورسز کے قافلے پر بم دھماکہ ، 3 اہلکار جاں بحق، 4 زخمی

قلات ( صباح نیوز)بلوچستان کے علاقے قلات میں دھماکہ و فائرنگ،تفصیلات کے مطابق قلات کے علاقےاسکلکومیں فورسز قافلے پر دھماکہ اور فائرنگ، زرائع کے مطابق قلات کے علاقے اسکلکو میں فورسز کے قافلے پر دھماکہ، 3 اہلکار جاں بحق 4 زخمی ہو گئے، زرائع کے مطابق واقع میں زخمی ہونے والے جاں بحق اور زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو پسپتال منتقل کر دیا۔ زرائع کے مطابق واقع کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں