آواران، لاپتہ دلجان بلوچ کی بازیابی کیلئے ڈی سی آفس کے سامنے دھرنا دوسرے روز بھی جاری

آواران (مانیٹرنگ ڈیسک)آواران میں لاپتہ دلجان بلوچ کی بازیابی کیلئے ڈی سی آفس کے سامنے دھرنا دوسرے روز بھی جاری،تفصیلات کے مطابق آواران سے لاپتہ دلجان بلوچ کی عدم بازیابی کے خلاف لواحقین کا اہل علاقہ کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر آواران کے دفتر کے سامنے دھرنا جاری رہا
جہاں خواتین وبچوں سمیت بڑی تعداد میں لوگ شریک ہیں
‎مظاہرین دلجان بلوچ والد اللہ بخش کی باحفاظت بازیابی کا مطالبہ کررہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں