یورپ سے آنیوالی آپٹک فائبر کیبل کٹ گئی، پی ٹی سی ایل کی سروس متاثر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپ سے آنے والی آپٹک فائبر کیبل کٹ گئی، آپٹک فائبر کیبل کے کٹ جانے سے پی ٹی سی ایل کی مشرقی سمت کی ٹریفک متاثر۔ پی ٹی سی ایل کے مطابق آپٹک فائبر کیبل کو ٹھیک ہونے میں وقت لگے گا۔ انٹر نیٹ ٹریفک متبادل ذرائع پر منتقل کردی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں