ایس پی صحبت پور کا بھتیجا کار حادثے میں جاں بحق

صحبت پور (یو این اے )ایس پی صحبت پور کا جوانسال بھتیجا کار حادثے میں جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق شبیر باجوئی خضدار کے علاقے چکو میں موقع پر جاںبحق ہوئے، ایس سی صحبت پور غلا حسین باجوئی کا بھتیجا شبیر احمد باجوئی خضدار کے علاقے چکو میں کار حادثے میں موقع پر جاںبحق ہو گئے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں