عابد اور صابر نور کی بازیابی کی یقین دہانی پر پنجگور میں جاری دھرنا موخر
پنجگور(نمائندہ انتخاب) ضلعی انتظامیہ اور عابد نور صابر نور کے لواحقین کے مابین مذاکرات 24 گھنٹے کے اندر دونوں کی رہائی کی یقین دھانی پر سی پیک روڈ پر جاری دھرنا موخر کر دیا گیا ،شاہراہ بحال ۔واضح رہے سی پیک روڈ پر ٹریفک گزشتہ چار روز سے بند تھا
Load/Hide Comments