جنوبی وزیرستان، مکین میں فورسز پر حملہ، 16اہلکار جا ں بحق
مانیٹر نگ ڈیسک: خبر رساں ادارے خراسان ڈائر ی کے مطابق صوبہ خیبر پختونخواہ میں جنوبی وزیرستان کے بالائی ضلع مکین میں ایک حملے کے دوران 16 فوجی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور 8 زخمی ہوگئے۔ایک اہلکار نے بتایا کے لیتا سر کے علاقے میں ایک چوکی رات گئے حملے کی زد میں آئی
تاہم مزید تفصیلا ت آنا باقی ہے
Load/Hide Comments


