وزیراعظم سے افغانستان کے لئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی کی ملاقات، دورہ سے متعلق بریفنگ
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے افغانستان کے لئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق خان نے ملاقات کی۔ پیر کو وزیراعظم آفس کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں محمد صادق خان نے وزیراعظم کو اپنے حالیہ دورہ افغانستان سے متعلق بریفنگ دی۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی اس موقع پر موجود تھے۔
Load/Hide Comments