اوتھل بس اسٹاپ کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے نوجوان راہگیر جاں بحق

اوتھل (نمائندہ انتخاب) اوتھل بس اسٹاپ کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے نوجوان راہگیر جاں بحق ،نعش اسپتال منتقل کردی گئی اس حوالے سے ایدھی ریسکیو ذرائع کے مطابق بدھ کے روز اوتھل بازار مین بس اسٹاپ کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے نصر اللہ ولد عبدالمجید سکنہ کنڈیا رو اوتھل نامی راہگیر نوجوان جاں بحق ہو گیا متوفی کی نعش DHQاسپتال اوتھل کردیا گیا بعدازاں ضروری قانونی کاروائی کے بعد نعش ورثاءکے حوالے کردی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں