خضدار، وڈھ کے علاقے وہیر میں ٹریفک حادثہ، تین افراد شدید زخمی

خضدار (نمائندہ انتخاب) خضدار وہیر میں ٹریفک حادثہ تین افراد شدید زخمی تفصیلات کے مطابق خضدار کی تحصیل وڈھ کے علاقہ وہیر میں ٹریفک حادثہ حادثے میں قبائلی رہنمامیراقبال رئیسانی کے دوفرزند سعودرئیسانی سہیل رئیسانی اورکزن محمد حنیف رئیسانی شدید زخمی ہوگئےزخمیوں کو فوری پر ٹیچنگ ہسپتال خضدارلائے گئے جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی طبی امداد دینےکے بعد زخمیوں کو مزید علاج کیلئے کراچی ریفرکردی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں