کوئٹہ، مسلم اتحاد کالونی میں واٹر ٹینک پھٹنے سے بچی جاں بحق، 4 افراد زخمی
کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے مسلم اتحاد کالونی جتک اسٹاپ میں 50 ہزار گیلن گنجائش والا واٹر ٹینک پھٹ گیا۔ واٹر سیونگ ٹینک پھٹنے سے عبدالواحد بڑیچ، محمد یونس بڑیچ، عنایت بڑیچ کا گھر اور ایک ہی خاندان کے 7 افراد اس کی زد میں آے، واقعے میں ایک بچی جاں بحق ہوئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق ‘ ٹینکر پھٹنے سے گھر شدید متاثر ہوا ہے۔
Load/Hide Comments


