ایرانی رجیم آخری سانس لے رہی ہے، متعدد شہروں میں حکومتی رٹ ختم، اگلا ہدف بلوچستان ہوگا، سابق سی آئی اے ڈائریکٹر مائیک پومپیو

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر اور سابقہ سیکرٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ سے پوسٹ کیا ہے کہ ایرانی رجیم اپنی سانس لے رہی ہے، متعدد شہر جیسا کہ مشہد، تہران ان کے ہاتھ سے نکل چکے ہیں، اگلی باری بلوچستان کی ہے۔ یہ رجیم اپنے 47 سال پورے کرچکی ہے، نئے سال کی آمد میں ان ایرانیوں کو مبارکباد دیتا ہوں جو حکومت کیخلاف مظاہرے کررہے ہیں اور ان موساد کے ایجنٹوں کو بھی مبارکباد دیتا ہوں جو ایرانی مظاہرین کیساتھ ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں