وینزویلا پر امریکی حملہ اور سیاسی بحران کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں
کاراکس (مانیٹرنگ ڈیسک) وینزویلا کے سیاسی بحران کے بعد تیل کی قیمتیں گرگئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایشیائی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں 0.63 فیصدکمی ہوئی ہے اور 60.37 ڈالرفی بیرل میں فروخت ہوا ہے۔ اس کے علاوہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت میں 0.70 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔
Load/Hide Comments


