پنجگور، گرمگان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی
پنجگور (بیورو رپورٹ) پنجگور کے علاقے گرمگان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی، پولیس کے مطابق پنجگور کے علاقے گرمکان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نعیم ولد عبیداللہ نامی شخص زخمی ہوا ہے۔ اس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


