کوئٹہ، نواں کلی میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے میاں بیوی اور دو بچے جاں بحق
کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ میں گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نواں کلی لیبر کالونی میں گھر میں گیس لیکج سے دم گھٹنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونیوالوں میں میاں بیوی اور 2 بچے شامل ہیں
Load/Hide Comments


