صورتحال کے پیش نظر کوئٹہ کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

ویب ڈیسک وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ اور سیکرٹری صحت بلوچستان مجیب الرحمن نے موجودہ حالات کے پیشں نظر کوٸٹہ کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نفاذ کردی۔ وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ اور سیکرٹری صحت بلوچستان مجیب الرحمن نےسول ہسپتال کوٸٹہ ، بی ایم سی ہسپتال کوٸٹہ اور ٹراما سینٹر میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔تمام کنسلٹنٹس، ڈاکٹرز ، فارماسسٹس ، سٹاف نرسز ، اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو ہسپتالوں میں طلب کر لیا

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے