فیلڈ مارشل کا کوئٹہ کا دورہ، تشدد کو کسی بھی جواز کے تحت قبول نہیں کیا جا سکتا، عاصم منیر

‏آئی ایس پی آرکے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے آج کوئٹہ کا دورہ کیا انہیں صوبے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال اور جاری اندرونی سیکیورٹی آپریشنز پر جامع بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے واضح کیا کہ کسی بھی دہشت گرد اور اس کے سہولت کار کو نہیں بخشا جائے گا، اور تشدد و دہشت گردی کو کسی بھی جواز کے تحت قبول نہیں کیا جا سکتا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے