کوئٹہ، ہزارہ ٹاﺅن میں لڑکی نے خودکشی کرلی، نعش ہسپتال منتقل کردی گئی

کوئٹہ (آن لائن ) کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاﺅن میں لڑکی نے خودکشی کرلی نعش ہسپتال منتقل کردی گئی پولیس کے مطابق گزشتہ روز تھانہ نیو ہزارہ ٹاﺅن کے علاقے میں لڑکی مسماة (ش) نے خودکشی کرلی نعش ہسپتال منتقل کردی گئی نعش ضروری کارروائی کے بعدورثاءکے حوالے کردی گئی مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں