کوئٹہ سے جعفر ایکسپریس ٹرین سروس بحال، بولان میل 12 فروری تک منسوخ رہے گی، ریلوے حکام

کوئٹہ (صباح نیوز) محکمہ ریلویز نے کوئٹہ سے پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس کو دوبارہ بحال کر دیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق ٹرین 5 روز بعد دوبارہ سروس پر آگئی اور پشاور کے لیے روانہ ہوگی۔ اسی طرح چمن کے لیے پیسنجر ٹرین بھی 5 روز بعد بحال کر دی گئی ہے اور یہ ٹرین چمن کے لیے روانہ ہوچکی، ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے کوئٹہ کے لیے بولان میل 12 فروری تک منسوخ رہے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے