راسک بارڈر پر ایرانی فورسز کی ایک آپریشن میں متعدد جنجگو مارے گئے، ایرانی میڈیا

ویب ڈیسک : ایران کے خبر رساں ادارہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایرانی فورسز نے راسک بارڈر پرشدت پسندوں کی ایک ٹیم کو ختم کر دیا جس میں کئی مشتبہ افراد ہلاک ہوگئے۔بیان کے مطابق ایرانی سیکورٹی فورسز نے جیش الظلم کی گروہ کی ایک آپریشنل ٹیم کو پاکستان کی سرحد سے راسک کے علاقے میں مبینہ دراندازی کے بعد تباہ کر دیا جس میں متعدد جنگجو مارے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں