سبی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد قتل
سبی (صباح نیوز) الٰہ آباد روڈ سبی پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو نوجوان جاں بحق ہوگئے ، حملہ آور واقعے کے بعد فرار ہوگئے، پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر واقعہ کی تفتیش شروع کردی، جاں بحق افراد کی شناخت کیلئے لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں
Load/Hide Comments


