سپریم لیڈر کی موت کے بعد ایران کے امریکی اڈوں پر دوبارہ حملے، دبئی، دوحہ اور منامہ میں دھماکے
ذرائع کے مطابق ایران کی جانب سے دبئی، دوحہ اور منامہ میں دھماکے کیے گئے، ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کی امریکی اور اسرائیلی حملوں میں موت کی تصدیق کے بعد ایران نے امریکی اڈوں پر دوبارہ حملے شروع کر دیے ہیں۔ ایرانی حکومت نے ملک بھر میں 40 روزہ سوگ اور سات دن کی عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ اور اسرائیل کے حملوں اور سپریم لیڈر خامنہ ای کی موت کے بعد ایران کی جوابی کارروائیوں کے پیش نظر مشرق وسطیٰ کے مختلف ممالک میں سنیچر کو بھی دھماکوں اور سائرن کی آوازیں آتی رہیں
Load/Hide Comments


