تربت میں فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد قتل، پولیس ذرائع

تربت (نمائندہ انتخاب) چاہ سر اور بلیدہ میں فائرنگ کے دو واقعات میں 2 افراد قتل، پولیس ذرائع کے مطابق میناز بلیدہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے طالب ولد نزیر احمد کو جبکہ تربت چاہ سر میں نامعلوم ملزمان نے مجاہد ولد حامد کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا اور فرار ہوگئے

اپنا تبصرہ بھیجیں