امریکا اور اسرائیل کے فضائی حملوں میں سپریم لیڈر خامنہ ای کی اہلیہ زخموں کا تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی

ویب ڈیسک : امریکا اور اسرائیل کے فضائی حملوں میں سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی اہلیہ زخموں کا تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی ۔ایرانی ٹی وی کا کہنا ہے کہ سپریم لیڈر کی اہلیہ منصورہ باغزادہ امریکی حملے میں شدید زخمی ہوئی تھیں۔یادر ہے کہ خامنہ ای کی موت کے بعد تین رکنی عبوری کونسل نے کنٹرول سنبھال لیا، ایران میں 40 روزہ سوگ اور 7 دن تعطیل کا اعلان کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے