ایران نے خلیجی ممالک پر 2100 سے زائد میزائل اور 1540 سے زائد ڈرون حملے کیے، عرب میڈیا
ایران نے خلیجی ممالک پر 2100 سے زائد میزائل اور 1540 سے زائد ڈرون حملے کیے، عرب میڈیا کے مطابق ایران نے متحدہ عرب امارات پر 204 سے زائد میزائل اور 1072 سے زائد ڈرونز حملے کیے، ایران نے کویت پر 180 سے زائد میزائل اور 390 سے زائد ڈرونز حملے کیے، قطر پر 108 سے زائد میزائل اور 50 سے زائد ڈرونز حملے کیے، بحرین پر 75 سے زائد میزائل اور 123 سے زائد ڈرونز حملے کیے، سعودی عرب پر 5 سے زائد میزائل اور 32 سے زائد ڈرونز حملے کیے، ایران نے سلطنت عمان پر 11 سے زائد ڈرونز حملے کیے
Load/Hide Comments


