قوم حالت جنگ میں، یو اے ای کی کھال موٹی اور گوشت کڑوا ہے ہم آسان شکار نہیں ہیں، اماراتی صدر

ویب ڈیسک : متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان نے ایران جنگ کے بعد عوامی سطح پر پہلا بیان جاری کردیا۔اماراتی صدر کا کہنا ہے کہ قوم حالت جنگ میں ہے، ہم اپنے ملک، عوام اور ہمارے خاندان کا حصہ ہمارے رہائشیوں کے لیے اپنا فرض ادا کریں گے۔محمد بن زاید النہیان نے مزید کہا کہ یو اے ای کی کھال موٹی اور گوشت کڑوا ہے، ہم آسان شکار نہیں ہیں۔
a

اپنا تبصرہ بھیجیں