وڈھ معدنیات لے جانے والی گاڑی پر فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق

خضدار(آن لائن) تحصیل وڈھ کے شہدا چیک پوسٹ پر معدنیات لے جانے والی گاڈی پر فائرنگ ڈرائیور جانبحق۔ تفصیلات کے مطابق شہدا چیک پوسٹ تحصیل وڈھ کے ایریا میں معدنیات لے جانے والی گاڑی پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ گولی لگنے سے ڈرائیور جان بحق ہوگئے ۔ مقامی انتظامیہ نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں