تربت میں پسنی روڈ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ (آن لائن) تربت کے علاقے سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد۔ گزشتہ روز تربت میں پسنی روڈ پر بانک چڑھائی کے مقام سے نامعلوم شخص کی نعش ملی جس کو سر پر گولی مار کر قتل کیا گیا تھا۔ نعش ہسپتال منتقل کردی گئی نعش ضروری کارروائی کے بعد شناخت کے لئے مردہ خانے میں رکھ دی گئی مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں