کاکڑ خراسان میں شدید بارش، مکان کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق

کوئٹہ (صباح نیوز) کاکڑ خراسان میں مکان کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق، قلعہ سیف اللہ کے علاقے کاکڑ خراسان میں شدید بارشوں کے باعث گھر کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق ہوگئے ، لاشوں کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں