ایران سے معاملات طے نہ پائے تو پراجیکٹ فریڈم دوبارہ شروع کیا جاسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرمپ کو امریکی تجویز پر ایران کا جواب آج موصول ہونے کی توقع ہے جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ معاملات طے نہ پائے تو پراجیکٹ فریڈم پلس شروع کیا جا سکتا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکہ کی جانب سے تنازع کے خاتمے کے لیے ایران کو بھیجی گئی تجویز پر تہران کا جواب آج متوقع ہے۔ تاہم صدر ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ معاملات طے نہ پائے تو پراجیکٹ فریڈم دوبارہ شروع کیا جا سکتا ہے اور اب کی بار پراجیکٹ فریڈم پلس ہو گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں