بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال، وزیراعظم شہباز شریف جائزہ لینے کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔ وزیراعظم کی جانب سے بلوچستان کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، وفاقی وزرا و دیگر اعلیٰ حکام شریک ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں