خضدار، میر شفیق مینگل کی رہائش گاہ پر حملہ، متعدد افراد زخمی، ذرائع
خضدار (ویب ڈیسک) خضدار میں شفیق مینگل کی رہائش گاہ پر حملہ، گھر کا مرکزی دروازہ دھماکے سے تباہ، مورچوں پر قبضہ، فائرنگ کے دوران میر شفیق الرحمن مینگل محفوظ رہے، قریبی رشتے دار زخمی، ابتدائی معلومات کے مطابق چار افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ واقعے سے متعلق مزید تفصیلات آنا باقی ہیں۔
Load/Hide Comments


