کچھی، نامعلوم مسلح افراد نے ڈاکٹر کو اغواء کرلیا، پولیس

ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی ) کچھی کے علاقے سے نا معلوم مسلح افراد نے ڈاکٹر کو اغواءکرلیا پولیس کے مطابق کچھی صدر پولیس تھانہ بھاگ ناڑی کی حدود جلال خان سے نا معلوم مسلح افراد نے مقامی ڈاکٹر اسرار احمد کو انکی کلینک سے اغواءکر لیا واقعے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کی ناکہ بندی کرکے مغوی ڈاکٹر کی بازیابی کیلئے کوشیش تیز کردی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں