کویتی وزیر خارجہ کی پاکستان کی قیادت سے ملاقات کی توقع،آج دو روزہ دورہ پر پہنچیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ 2 روزہ سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے، دورے کے دوران کویتی وزیر خارجہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے باضابطہ مذاکرات کریں گے۔مذاکرات میں دوطرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کی علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔مذاکرات میں دوطرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کی علاقائی اور بین الاقوامی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔کویتی وزیر خارجہ کی پاکستان کی قیادت سے ملاقات بھی متوقع ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں