مزاحمت ایران کی میراث ہے،امریکا اور اسرائیل کی مکمل شکست تک پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی افواج
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کا کہنا ہے کہ مزاحمت کی میراث ایران کی نئی نسل میں منتقل ہو گئی ہے، جو دنیا کی طاقتور فوج کے سامنے ڈٹ کر کھڑی رہی. امریکا نے خطے پر غلبہ حاصل کرنے کے لیے جارحیت جاری رکھی ہوئی ہے، دشمن کے ہتھیار ڈالنے تک ایران اپنے جائز حقوق کی جدوجہد جاری رکھے گا۔ امریکا اور اسرائیل کی مکمل شکست تک پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
Load/Hide Comments


