تربت ، زوربازار میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

تربت (نمائندہ انتخاب)تربت کے زوربازار میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، پولیس ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے زوربازار میں انیس ولد فقیر محمد نامی شخص ایک دوکان کے سامنے کھڑا تھاکہ نامعلوم موٹرسائیکل سوار مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر جان بحق ہوگئے، واقعہ کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں