وزیر داخلہ بلوچستان نے قمبرانی روڈ کی رہائشی اسماء ولد امان اللہ کے مبینہ اغوا اور تشدد کا نوٹس لے لیا
کوئٹہ(این این آئی) وزیر داخلہ بلوچستان میرضیاءاللہ لانگونے قمبرانی روڈ کی رہائشی مسماة اسماءولد امان اللہ کے مبینہ اغوا اور تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے وزیرداخلہ بلوچستان نے 24گھنٹے میں حکام سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی وزیرداخلہ میرضیاءاللہ لانگو نے کہا کہ واقعے میں ملوث افراد کی فوری گرفتاری اور انکوائری کی جائے، خاتون پر مبینہ تشدد اور دیگر تمام پہلووں کی تحقیقات کی جائے۔
Load/Hide Comments


