امریکا کا خلیج عمان میں تجارتی کارگو جہاز پر حملہ

مسقط (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ امریکا نے خلیجِ عمان میں بحری ناکہ بندی کی خلاف ورزی کی کوشش کرنے پر تجارتی کارگو جہاز کو ناکارہ بنا دیا۔ بحری جہاز نے وارننگ نظر انداز کرتے ہوئے ایران کے خلاف جاری بحری ناکہ بندی کو توڑنے کی کوشش کی تھی۔بحری جہاز کو لڑاکا طیارے نے اسے نشانہ بنایا۔ کارگو جہاز ایرانی بندرگاہ سے روانہ ہوا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں