کوئٹہ, سبزل روڈ سے چند روز قبل لاپتہ ہونے والے 6 سالہ بچے کی بوری بند لا ش برآمد،پولیس ذرائع

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ سے چند روز قبل لاپتہ ہونے والے 6سالہ بچے کی بوری بند لاش برآمدلاش بوری میں ڈال کر بچے کے گھر کے سامنے رکھ دی گئی تھی۔لواحقین کے مطابق ا±ن کی کسی کے ساتھ کسی قسم کی کوئی دشمنی نہیں ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں