مستونگ،کھڈ کوچہ کے علاقے سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد
مستونگ (مانیٹرنگ ڈیسک) اطلاعات کے مطابق مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں ایک شخص کی گولیاں لگی لاش برآمد ہوئی ہے ،مذکورہ شخص کو گولیاں مار کر قتل کرنے کے بعد لاش سڑک کنارے پھینک دیا گیا تھا۔لاش کو ضروری کارروائی اور شناخت کے لیے پہلے شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کیا گیا، جس کے بعد مزید قانونی کارروائی کے لیے کوئٹہ منتقل کر دیا گیا۔
Load/Hide Comments


