صحبت پور، اسحاق خان چوکی کے نزدیک گولیاں لگی تین لاشیں ملی ہیں،پولیس ذرائع

صحبت پور(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس ذرائع کے بیان کے مطابق صحبت پور پولیس تھانہ جیانی کے حدود اسحاق خان چوکی کے نزدیک گولیاں لگی تین لاشیں پڑی ملی ہیں، پولیس نے لاشوں کو سول ہسپتال منتقل کر کے تحقیقات شروع کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں